حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرک الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
ما مِن یَومِ نَیروزٍ إلاّ و نَحنُ نَتَوقَّعُ فِیهِ الفَرَجَ لأِنَّهُ مِن أیّامِنا و أیّامِ شِیعَتِنا
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
کوئی نوروز نہیں ہے مگر یہ کہ ہم اس روز قائمِ آلِ محمد عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے منتظر ہوتے ہیں کیونکہ نوروز ہمارے اور ہمارے شیعوں کے ایام میں سے ہے۔
مستدرک الوسائل، ج 6، 352