۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہِ شعبان میں دو افضل اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "اقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

ما أفضَلُ ما يُفعَلُ فيهِ (شَعبانَ)، الصَّدَقَةُ و الإستِغفارُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

امام جعفر صادق علیہ السلام سے کسی نے پوچھا کہ ماہِ شعبان میں افضل عمل کون سا ہے؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا "صدقہ اور استغفار"۔

اقبال الأعمال، ج 3، ص 294

تبصرہ ارسال

You are replying to: .