۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی شناخت کے فائدہ اور ثمرہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

يَسيرُ المَعرِفَةِ يوجِبُ الزُّهدَ فِي الدُّنيا .

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

(خدا کی) تھوڑی شناخت بھی دنیا سے صرفِ نظر کا باعث بنتی ہے۔

غررالحكم: ج ٦، ص ٤٥٤، ح ١٠٩٨٤

تبصرہ ارسال

You are replying to: .