۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں (بغیر قرض کے) مال کو بخشے کے بجائے اسے قرض کے طور پر دینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

لَإنْ اُقْرِضَ قَرْضا اَحَبُّ اِلَىَّ مِنْ اَنْ اَصِلَ بِمِثْلِهِ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے بغیر قرض کے مال کو دے دینے سے اسے قرض کے طور پر دینا زیادہ پسند ہے۔

بحارالأنوار- جلد 103- صفحه 139

تبصرہ ارسال

You are replying to: .