حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:
إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم نے فرمایا:
ماہِ شعبان کا نام "شعبان" اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ اس مہینہ میں مومنین کی روزی تقسیم ہوتی ہے۔
ثواب الأعمال، ص 62