حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
لَإنْ اُقْرِضَ قَرْضا اَحَبُّ اِلَىَّ مِنْ اَنْ اَصِلَ بِمِثْلِهِ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے بغیر قرض کے مال کو دے دینے سے اسے قرض کے طور پر دینا زیادہ پسند ہے۔
بحارالأنوار- جلد 103- صفحه 139