۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
العباس بن علي عليه السلام

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن حضرت ابوالفضل العباس کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندر جہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ یَغبِطُهُ بِها جَمیعُ الشُّهداءِ یَومَ القیامَةِ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک حضرت عباس علیہ السلام کا وہ مقام ہے کہ جس پر قیامت کے دن تمام شہداء رشک کریں گے۔

بحار الأنوار، ج ۲۲، ص ۲۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .