۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کے مقام و عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

من عائده حرم الله علیه رایحة الجنة

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جو اس (امام حسین علیہ السلام) سے دشمنی کرے گا تو خداوندِ متعال جنت کی خوشبو اس پر حرام کر دے گا۔

بحارالأنوار، 35/405

تبصرہ ارسال

You are replying to: .