حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کمال الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الصادق علیه السلام:
إنَّ الأَرضَ لا تَخلو مِن أن يَكونَ فيها حُجَّةٌ عالِمٌ، إنَّ الأَرضَ لا يُصلِحُها إلّا ذلِكَ و لا يُصلِحُ النّاسَ إلّا ذلِكَ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
زمین حجتِ عالم سے خالی نہیں رہتی ہے اور اس حجت کے بغیر کوئی اس زمین کی اصلاح کر نہیں سکتا اور لوگوں کی اصلاح بھی اس کے بغیر ہو نہیں سکتی۔
کمال الدین، ص ٢٠٣، ح ٧