بدھ 17 ستمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی نظر میں چوروں کی اقسام

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تین قسم کے چوروں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

السُّراّقُ ثَلاثَةٌ: مانِعُ الزّكاةِ وَ مُستَحِلُّ مُهورِ النِّساءِ! وَ كَذلِكَ مَنِ اسْتَدانَ دَیناً وَ لَم یَنوِ قَضاءَهُ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

چوروں کی تین اقسام ہیں:

ایک وہ جو زکات اور مالی واجبات ادا نہیں کرتا، دوسرا وہ جو عورتوں کے مہر کو اپنے لیے حلال سمجھتا ہے اور تیسرا وہ جو قرض لیتا ہے لیکن اسے واپس کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

بحارالانوار، ج 96، ص 12، ح 15

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha