حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مسند الامام الکاظم علیه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الإمامُ الكاظمُ عليه السلام:
اِنَّ الْحَرامَ لایَنْمی وَاِنْ نَمی لایُبارَکُ لَهُ فِیهِ، وَما اَنْفَقَهُ لَمْ یُوجَرْ عَلَیْهِ وَما خَلَّفَهُ کانَ زادُهُ اِلَی النّارِ
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
مالِ حرام بڑھتا نہیں ہے اور اگر بڑھے بھی تو اس میں برکت نہیں ہوتی اور جو کچھ حرام سے خرچ کیا جاتا ہے اس کا ثواب نہیں ملتا اور جو کچھ اس میں سے وہ پیچھے چھوڑ جاتا ہے وہ بھی جہنم کی آگ کی جانب اس شخص کا راستہ ہموار کرتا ہے۔
مسند الامام الکاظم علیه السلام، ج ۲، ص ۳۷۹
آپ کا تبصرہ