حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اِنَّ الله لایَرفَعُ اِلَیهِ دُعاءَ عَبدٍ فی بَطنِهِ حرامٌ أَو عِندَهُ مَظلِمةٌ لِأَحَدٍ مِن خَلقِه.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند عالم اس شخص کی دعا قبول نہیں کرتا جس کے شکم میں لقمۂ حرام ہو یا اس نے مخلوقِ خدا میں سے کسی پر ظلم کیا ہو۔
بحارالانوار، ج 93، ص 321









آپ کا تبصرہ