حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لقمۂ حلال اور ظلم سے اجتناب کو دعاؤں کی قبولیت کی شرط قرار دیا ہے۔