-
حوزہ نیوز سے مولانا سید منظور عالم جعفری کی گفتگو:
انٹرویوزرہبرِ معظم کی سب سے نمایاں خصوصیت امت سازی کی فکر اور انسانی کرامت پر مبنی نظامِ حیات
حوزہ/ ہندوستانی عالم دین حجت الاسلام مولانا سید منظور عالم جعفری سرسوی نے انقلابِ اسلامی کی 47 ویں سالگرہ، حالیہ فسادات اور رہبرِ معظم کی قیادت کی اہم خصوصیات پر حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو…
-
حجت الاسلام والمسلمین مرتضیٰ مطیعی:
ایرانامریکہ کی خطے میں موجودگی کا مقصد ایران کی معیشت میں تذبذب اور اتار چڑھاؤ پیدا کرنا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین مطیعی نے کہا: خطے میں امریکہ کی موجودگی کا مقصد ایران کی معیشت میں تذبذب اور اتار چڑھاؤ پیدا کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں سفارت کاری کو میدان کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے۔
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
ایران"انقلاب اسلامی" ملت ایران پر خداوند کریم کا خاص لطف و کرم تھا
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن نے کہا: انقلاب اسلامی ملت ایران پر خداوند متعال کی خاص عنایت تھی جس نے دین کو میدان میں لا کھڑا کیا لہٰذا ہم سب اگر اس الٰہی غایت ﴿لِیُظْهِرَهُ عَلَی…
-
خواتین و اطفالنسلِ مہدوی کی تربیت کیسے کی جائے؟
حوزہ/ ماہرِ تعلیم و تربیت نے کہا: مہدوی سوچ رکھنے والی ماں اور مربّی، صبر، محبت، آگاہی اور تسلسل کے ذریعے ایسا بچہ تربیت کرتی ہے جو پُرامید، باشعور، ذمہ دار اور عمل کرنے والا منتظر ہو؛ ایسی نسل…
-
مذہبیاحکام شرعی | ہبہ کے بعد وراثت کے حصے کا مطالبہ
حوزہ/ رہبرِ معظمِ انقلاب نے ہبہ کے بعد وراثت کے حصے کے مطالبے سے متعلق ایک استفتاء کے جواب میں اپنا شرعی موقف بیان فرمایا
-
مذہبیحدیثِ روز | جوانوں کا ظہور کی راہ ہموار کرنے میں کردار
حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ظہور کی راہ ہموار کرنے میں جوانوں کے کردار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
ویڈیوزحوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی خبریں ایک نظر میں (تاریخ 30جنوری 2025)
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…
-
گیلریحوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی تازہ ترین اور اہم ترین سرخیاں ملاحظہ فرمائیں، جہاں آج کے دن کے اہم واقعات، علمی و مذہبی سرگرمیاں، عالمی حالات اور مقامی خبریں ایک جامع اور مختصر انداز میں آپ کی خدمت…