ہفتہ 31 جنوری 2026 - 03:00
حدیثِ روز | جوانوں کا ظہور کی راہ ہموار کرنے میں کردار

حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ظہور کی راہ ہموار کرنے میں جوانوں کے کردار کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الغیبة للطوسی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین علیہ السلام:

«أصحابُ المَهدِیِّ شَبابٌ لا کُهولٌ فیهِم إلاّ مِثلَ کُحلِ العَینِ وَالمِلحِ فِی الزّادِ وَأقَلُّ الزّادِ المِلحُ»

امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

مہدی (عج) کے اصحاب جوان ہوں گے اور ان میں بوڑھے بہت کم ہوں گے جیسے آنکھ میں سرمہ اور زادِ راہ میں نمک اور زادِ راہ کا سب سے کم حصہ نمک ہوتا ہے۔

الغیبة للطوسی، ص 476، ح 501

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha