حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال امیر المؤمنین علیه السلام:
إنّما البَصیرُ مَن سمِعَ فتَفَکّرَ، و نَظرَ فأبْصرَ، و انْتَفعَ بالعِبَرِ، ثُمّ سَلَکَ جَدَدا واضِحا یَتَجنّبُ فیهِ الصَّرْعَةَ فی المَهاوِی
امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
صاحب بصیرت وہی ہے جو سنے تو غور بھی کرے اور نظر اٹھائے تو حقیقتوں کو دیکھ لے اور عبرتوں سے فائدہ اٹھائے۔ پھر واضح راستہ اختیار کرے جس کے بعد گڑھوں میں گرنے اور شبہات میں بھٹک جانے سے بچتا رہے۔
بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۴۰۷
آپ کا تبصرہ