جمعرات 27 نومبر 2025 - 03:00
حدیث روز | جنت اور دوزخ کا راستہ

حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک فیصلہ کن بیان میں حق اور باطل کے دو راستوں کی حقیقت کو واضح کیا ہے۔ وہ دو راہیں جن میں سے ہر انسان کو ایک کا انتخاب کرنا ہی ہوتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «نہج السعادة» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال علی علیہ السلام:

اَلْحَقُّ طَريقُ الْجَنَّةِ وَ الْباطِلُ طَريقُ النّارِ وَ عَلى كُلِّ طَريقٍ داعٍ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

حق جنت کا راستہ ہے اور باطل جہنم کا راستہ اور ہر راستے پر ایک بلانے والا موجود ہے۔

نهج السعادة، ج۳، ص۲۹۱.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha