۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عبادت گزار جوان کے اجر و فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " کنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

فَضلُ الشّابِّ العابِدِ الذي تَعَبَّدَ في صِباهُ على الشيخِ الذي تَعَبَّدَ بعدَ ما كَبِرَت سِنُّهُ كَفَضلِ المُرسَلِينَ على سائرِ الناسِ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ایک عبادت گزار جوان کہ جس نے جوانی میں بندگی کا راستہ اختیار کیا ہے وہ اس بوڑھے عبادت گزار کہ جس نے بڑھاپے میں خدا کی بندگی شروع کی ہے، سے اس طرح برتری اور فصیلت رکھتاہے جس طرح خدا کے رسول (ص) دوسرے لوگوں کی نسبت برتری رکھتے ہیں۔

کنزالعمال:43059

تبصرہ ارسال

You are replying to: .