کتاب کنز العمال
-
حدیث روز | اعتکاف میں اس طرح ہمارے گناہ محو ہوں گے
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں گناہ بخشوانے کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | امام علی (ع) سے محبت کا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امام علی علیہ السلام سے عشق و محبت کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | شہداء کی اقسام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں شہداء کی اقسام کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | حرام نگاہ سے بچنے کا ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں (نامحرم) عورتوں کی طرف نہ دیکھنے کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خداوند عالم کی پہلی تخلیق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پہلی تخلیق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | منشیات کا استعمال حلال ہے یا حرام؟
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں منشیات کے استعمال کے حکم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مبلغین کے لئے خوشخبری
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی امت کے بہترین افراد کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | افضل ترین شہداء
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سب سے افضل و برتر شہداء کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | عالمِ دین کا مقام و عظمت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک عالمِ دین کے مقام اور اس کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیثِ روز | ایک عبادت گزار جوان کی فضیلت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عبادت گزار جوان کے اجر و فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے خوشخبری
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو گناہوں سے پاک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔
-
حدیث روز | امام مہدی (عج) اور مشرق کے لوگ
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں ذکر کیا ہے کہ خطۂ مشرق کے لوگ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی حکومت کی راہ ہموار کریں گے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ماں کے متعلق وصیت
حوزہ / حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں ماں کی خدمت کے متعلق وصیت کی ہے۔
-
حدیث روز | حلال روزی کمانے والوں کو پيغمبر اکرم (ص) کی خوشخبری
حوزہ/ حضرت پيامبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حلال روزی کمانے والوں کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | خدا کی طرف سے اپنے بندوں کی تین قسم کی خیرخواہی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں خداوند متعال کی جانب سے اپنے بندوں کی تین قسم کی خیرخواہی چاہنے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کام کرنے والے افراد توجہ کریں
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں بہترین کام کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت علی ابن ابیطالب (ع) کے ایمان کا وزن
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کے ایمان کے سنگین وزن کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | محبت علی (ع) کا حیرت انگیز ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں محبت علی (علیہ السلام) کے حیرت انگیز ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | اہل قلم کا اچھا یا برا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں اہل قلم کے اچھے یا برے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | فقراء اور حاجتمندوں کی قیامت کے دن قابل توجہ مقام و منزلت
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں فقراء اور حاجتمندوں کی قیامت کے دن قابل توجہ مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مجاہدین کے جہاد کی حیرت انگیز اہمیت
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مجاہدین کے جہاد کی حیرت انگیز اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | ایسی نماز جو قیامت کے دن ہمیں نجات دے گی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسی نماز کی جانب اشارہ کیا ہے جو قیامت کے دن ہمیں نجات دے گی۔
-
حدیث روز | ایسی دو آنکھیں جن تک آگ نہیں پہنچ سکتی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسی دو آنکھوں کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جن تک آگ نہیں پہنچ سکتی۔
-
حدیث روز | پہلا واجب اور پہلا عمل جس کے متعلق سوال ہوگا!
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ایسے پہلے واجب اور سب سے پہلے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس عمل کے متعلق امت سے سب سے پہلے سوال کیا جائے گا ۔
-
حدیث روز | یہ افراد مقام نبوت کے نزدیک تر ہیں
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مقام نبوت کے نزدیک افراد کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
حدیث روز | علماء کے قلم کی سیاہی یا شہداء کا خون؟
حوزه/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں علماء کے قلم کی سیاہی کو شہداء کے خون سے تقابل کیا ہے۔
-
حدیث روز | اس کام کی اجرت خدا دے گا!
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دوسروں سے درگزر کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | شجرکاری کی پرکشش پاداش
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آله و سلم نے ایک روایت میں شجرکاری کی میٹھی اور شیرین پاداش کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | ظالم کا ساتھ دینے کا انجام!
حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ظالم کا ساتھ دینے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے ۔