حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیه السلام:
عـَلَيـْكـُمْ بـِكـِتـابِ اللّهِ، فـَاِنَّهُ الْحـَبـْلُ الْمـَتينُ وَالنُّورُ الْمُبينُ، وَالشِّفاءُ النّافِعُ وَالرِّىُّ النّاقِعُ وَالْعِصْمَةُ لِلْمُتَمَسِّكِ وَالنَّجاةُ لِلْمُتَعَلِّقِ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
کتاب خدا سے تمسک کرو کیونکہ یہ کتاب مضبوط رسی ،آشکار نور، فائدہ بخش شفاء ، سیراب کرنے والا چشمہ ہے۔جو اس کتاب سے تمسک کرے اس کے لیے محافظ اورجو اس کی پناہ لے اس کے لیے باعث نجات ہے۔
نہج البلاغہ: خ 155، ص 490