حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب"الأمالي للصدوق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَنْ لم يُغفَرْ لَهُ في شَهرِ رمضانَ ففِيأيِّ شهرٍ يُغفَرُ لَهُ ؟!
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جس کی مغفرت ماہِ رمضان میں نہیں ہو گی تو پھر اس کی مغفرت کس مہینہ میں ہو گی؟
الأمالي للصدوق : ۱۰۷/۷۹