حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "الأمالی للطوسی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
أكمَلُ المؤمنينَ إيمانا أحْسَنُهُم خُلقا.
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
ایمان کے اعتبار سے مؤمنين میں سے کاملترین وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ خوشاخلاق ہو۔
الأمالی للطوسی، ص ۱۴۰، ح ۲۲۷









آپ کا تبصرہ