حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"الأمالي، طوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
مَن قضي لأخيهِ المُؤمِنِ حاجَةً كانَ كَمَن عَبَدَاللَّهَ دَهرَهُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو بھی اپنے مومن بھائی کی حاجت پوری کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنی پوری عمر عبادت میں گزاری ہو۔
الأمالي، طوسي، ص ۴۸۱