۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کو پسند دو قطروں کا ذکر کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

ما مِن قَطرةٍ أحَبَّ إلى اللّه عز و جل مِن قَطْرَتَينِ: قَطرةُ دَمٍ في سبيلِ اللّه ، و قَطرةُ دَمعَةٍ في سَوادِ اللّيلِ، لا يُريدُ بها عبدٌ إلاّ اللّه‏َ عز و جل

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ کے نزدیک ان دو قطروں سے زیادہ کوئی قطرہ محبوب نہیں: (۱) ایک وہ خون کا قطرہ جو اللہ کی راہ میں بہایا جائے اور (۲) ایک وہ آنسو کا قطرہ جو رات کے پچھلے پہر خدا کے لیے گرے اور بندے کے اس آنسو کے قطرہ کا سبب خالصۃً للہ ہو۔

بحارالأنوار: ۶۹ / ۳۷۸ / ۳۱

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .