بدھ 24 اگست 2022 - 13:17
حدیث روز | حکومتوں کے استحکام کی علامتیں

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومتوں کے استحکام کی علامتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مِن أماراتِ الدَّولَةِ اليَقظَةُ لِحِراسَةِ الاُمورِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حکومت کے استحکام کی علامتوں میں سے ایک حکومتی امور کو سروسامان دینے میں ہوشیاری سے کام لینا ہے۔

غررالحكم و دررالكلم، ح ۹۳۶۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha