۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن بھائی کی حاجت روائی کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"الأمالي، طوسي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

مَن قضي لأخيهِ المُؤمِنِ حاجَةً كانَ كَمَن عَبَدَاللَّهَ دَهرَهُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جو بھی اپنے مومن بھائی کی حاجت پوری کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اپنی پوری عمر عبادت میں گزاری ہو۔

الأمالي، طوسي، ص ۴۸۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .