حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الأخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
مَن تَوَكَّلَ علَى اللّه ِ لا يُغلَبْ ،ومَنِ اعتَصمَ باللّه ِ لا يُهزَمْ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی خدا پر توکل کرے وہ کبھی مغلوب نہیں ہوتا اور جو خدا سے توسل کرے وہ کبھی شکست نہیں کھاتا۔
جامع الأخبار : 322/907