ہفتہ 3 ستمبر 2022 - 04:11
حدیث روز | علماء کی محفل میں بیٹھنے کے آداب

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں علماء کی محفل میں بیٹھنے کے آداب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الاختصاص" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

إذا جَلَستَ إلى عالِمٍ فَكُن عَلى أن تَسمَعَ أحرَصَ مِنكَ عَلى أن تَقولَ ، و تَعَلَّمْ حُسنَ الاستِماعِ كَما تَتَعَلَّمُ حُسنَ القَولِ، و لا تَقطَعْ عَلى أحَدٍ حَديثَهُ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جب تم کسی عالم اور دانشور کی محفل میں بیٹھو تو وہاں خود گفتگو کرنے کے بجائے (ان سے) سننے کی حرص کرو اور جس طرح اچھی گفتگو کرنا سیکھتے ہو اسی طرح (دوسروں) کی گفتگو کو اچھی طرح سننا بھی سیکھو اور کبھی کسی کی کلام کو نہ کاٹو۔

الاختصاص : 245

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha