حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
مَنْ حَسُنَ بِرُّهُ بِإخْوانِهِ وَ أهْلِهِ مُدَّ فی عُمْرِهِ.
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی اپنے بھائیوں اور خاندان سے حسنِ سلوک کرے اس کی عمر طولانی ہو گی۔
بحارالانوار، ج 38، ص 38









آپ کا تبصرہ