۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 368637
15 مئی 2021 - 02:28
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حسن ظن کے ثمرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "غررالحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

حُسنُ الظَّنِّ يُخَفِّفُ الهَمَّ و يُنجي مِن تَقَلُّدِ الإثمِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حسن ظن غم و اندوہ کو کم کرتا ہے اور گناہ میں پڑنے سے نجات دیتا ہے۔

غررالحكم و دررالكلم، ح ۴۸۲۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .