۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 368720
18 مئی 2021 - 04:05
حدیث روز

حوزہ / امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں زبان کے حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

أمّا حَقُّ اللِّسانِ فَإِكرامُهُ عَنِ الخَنا ، وتَعويدُهُ عَلَى الخَيرِ ، وحَملُهُ عَلَى الأَدَبِ .

حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:

زبا ن کا حق یہ ہے کہ فحش دینے سے پرہیز کے ذریعہ اس کا احترام کریں، اسے اچھی بات کرنے کا عادی بنائیں اور اسے ادب و احترام سکھائیں۔

تحف العقول: ص ۲۵۶ ح ۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .