حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «تحفالعقول» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال امیرالمؤمنین علیهالسلام:
عَجِبتُ لأقوامٍ يَحتَمُونَ الطَّعامَ مَخافَةَ الأذى، كَيفَ لا يَحتَمُونَ الذُّنوبَ مَخافَةَ النّارِ؟
امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے ان لوگوں پر تعجب ہے جو تکلیف کے ڈر سے (مضر) کھانوں سے تو پرہیز کرتے ہیں، لیکن وہ آتش (جہنم) کے خوف سے گناہوں سے پرہیز کیوں نہیں کرتے؟
تحفالعقول، ص 204









آپ کا تبصرہ