حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «تحفالعقول» سے منتشر کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسولُ اللّهِ صلی الله علیه وآله:
صِلُوا أرحامَكُم ولو بِالسَّلامِ.
پیغمبر اکرم صلیالله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
صله رحم کرو حتی کہ ایک سلام کرنے کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔
تحفالعقول، ص ۵۷









آپ کا تبصرہ