کتاب تحف العقول (10)
-
مذہبیحدیث روز | ناپسندیدہ خواہشات سے پرہیز!
حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کے لئے ناپسندیدہ عمل کی نشاندہی کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | سخاوت کا مفہوم
حوزہ / امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں سخاوت کی حقیقت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں جود و سخاوت کے مفہوم کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کی اطاعت یا مخلوق کی ناراضگی!
حوزہ / امام علی نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی پیروی کرنے اور اس سلسلہ میں لوگوں کی پرواہ نہ کرنے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | مؤمن کی خاص اخلاقی خصوصیت
حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیه السلام نے ایک روایت میں مؤمن انسان کی خاص اخلاقی خصوصیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ماہِ رمضان اور اطاعتِ الٰہی میں رغبت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ رمضان کو مومنین کے لئے نیکیوں کے حصول میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | نصیحت قبول کرنا اور خیرِ الٰہی کی نشانی
حوزہ / امام نقی علیہ السلام ایک روایت میں بندوں کے بارے میں خیرِ الٰہی کی ایک نشانی بیان فرماتے ہیں؛ ایسی نشانی جو افراد کے روزمرہ رویّوں میں بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | صله رحم کا حداقل معیار
حوزه/ پیغمبر اکرم صلیاللهعلیهوآله وسلم نے ایک روایت میں صله رحم کی ساده ترین اور حداقل ترین قسم کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | بداخلاقی کا خاندان پر اثر
حوزه/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بداخلاقی کے خاندان پر برے اثرات کی طرف متوجہ کیا ہے۔
-
مذہبی حدیث روز | تقوا کے ساتھ عمل کی اہمیت
حوزہ/ اس روایت میں امام سجاد علیہ السلام نے تقوا کے ساتھ عمل کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | گناہوں سے پرہیز ہی حقیقی عقلمندی ہے
حوزه/ امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے اپنے ایک حکیمانہ فرمان میں لوگوں کو خدا کی معصیت سے بچنے کی تلقین کی ہے۔