حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
ثَلاثٌ مَنْ كُنَّ فيهِ فَهُوَ مُنافِقٌ وَاِنْ صامَ وَصَلّى: مَنْ اِذا حَدَّثَ كَذِبَ وَاِذا وَعَدَ اَخْلَفَ وَ اِذَا ائْتـُمِنَ خـانَ.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تین چیزیں جس میں ہوں گی وہ منافق ہے، چاہے وہ شخص نماز و روزہ کا پابند ہی کیوں نہ ہو:
جب بولے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے اور جب امانت لے تو خیانت کرے۔
تحف العقول/ ۲۲۹









آپ کا تبصرہ