منافق
-
حدیث روز | منافق، امیر المؤمنین (ع) کی نظر میں
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں منافق کی علامات بیان فرمائی ہیں۔
-
ایلان کردی اور مہسا امینی پہ پھڑکنے والی رگیں اور غزہ
حوزہ/غزہ پر جن کی اِنسانی رگیں نہیں پھڑکتیں وہ آج ظالم و غاصب اسرائیل پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے سے پھر پھڑکنے لگی ہیں۔
-
نیتن یاہو اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا مکار اور منافق ہے: یائیر لیپڈ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ عدالتی عمل میں اصلاحات کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن وہ نیتن یاہو کو اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ باز اور منافق سمجھتے ہیں۔
-
چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان:
یوم غدیر اس لکیر کا نام ہے جو منافق اور مومن کی راہوں کو جدا کرتی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ولایت علی ؑ ابن طالبؑ معیار ایمان ہے۔ جس شخص کے دل میں فاتح خبیر مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کا عشق موجود نہیں اس کی نماز روزہ اور دیگر عبادات کو سوائے جسمانی مشقت کے کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا۔
-
ماہِ مبارک رمضان مومن کے لئے عید اور منافق کے لئے عذاب ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رمضان بھوکے اور پیاسے رہنے کا مہینہ ہے لیکن اس کے بارے میں سن کر دل میں خوشی کی ایک لہر دوڑنے لگتی ہے۔ اس لئے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے گناہوں کو کھل کر معاف کرتا ہے۔