حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "گزیده تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
اِتَّقُوا الكِذبَ الصَّغيرَ مِنهُ وَ الكَبيرَ في كُلِّ جِدٍّ و هَزلٍ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
جھوٹ سے اجتناب کرو۔ چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا، جھوٹ بولنے والا سنجیدہ ہو یا مذاق میں جھوٹ بولے۔
گزیده تحف العقول، ح۱۲۲