منگل 23 مئی 2023 - 06:29
حدیث روز | قیامت کو یاد کرنے کی حکمت ؟

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں قیامت کو یاد کرنے کی حکمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

مَنْ تَذَكَّرَ بُعْدَ السَّفَرِ اسْتَعَدَّ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جو سفر کی دوری کو مدنظر رکھتا ہے وہ (اس کے لئے) کمربستہ رہتا ہے۔

نهج البلاغه: حکمت ۲۷۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha