بدھ 31 مئی 2023 - 02:20
حدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی تین نصیحتیں

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں تین اہم نصیحتیں کی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون اخبار الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

وَقِّرُوا كِبارَكُمْ وَ ارْحَمُوا صِغارَكُمْ وَ صِـلُـوا اَرْحـامَـكُمْ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

بزرگوں کا احترام کرو، چھوٹوں پر شفقت کرو اور صلۂ رحمی بجا لاؤ۔

عيون اخبار الرضا، ج 2، ص 265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha