حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون اخبار الرضا" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
ما مِن شيءٍ أثقَلُ في الميزانِ مِن حُسنِ الخلق۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
انسان کے اعمال میں خوش اخلاقی سے وزنی عمل کوئی نہیں۔
عیون أخبار الرضا، ج 2، ص 37، ح 98









آپ کا تبصرہ