۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
حدیث روز

حوزه/ امام رضا عليه السلام نے ایک روایت میں دنیاوی مشکلات سے رہائی کا طریقہ کار بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت زیر کتاب «عيون أخبار الرضا (ع)» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

امام رضا علیه السلام:

بِالزُّهدِ فِي الدُّنيا أرجُو النَّجاةَ مِن شَرِّ الدُّنياِ؛

امام رضا علیه السلام نے فرمایا:

اس دنیا میں زہد و تقوی کے ذریعہ ہی مجھے اس دنیا کی برائیوں اور مشکلات سے نجات کی امید ہے۔

عيون أخبار الرضا (ع): ج۲، ص۱۳۹، ح۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .