تقویٰ
-
مولانا سید روح ظفر رضوی:
ایام فاطمیہ، اہل بیت اور فاطمہ الزہراء (ع) کی تعلیمات پر عمل کرنے کا بہترین موقع
حوزہ/ مولانا سید روح ظفر رضوی نے خوجہ شیعہ اثناء عشری جامع مسجد پالا گلی ممبئی میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کی اور کہا کہ ایام فاطمیہ، تعلیمات اہل بیت اور خاص طور پر فاطمہ (ع) کی تعلیمات پر عمل کرنے کا بہترین موقع ہیں۔
-
بی بی معصومہ (س): علم، تقویٰ اور محبت کی روشنی
حوزہ/بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی ایمان، تقویٰ اور علم کا بہترین نمونہ تھی، آپ ایسی عظیم خاتون تھیں، جن کی مثال دینا مشکل ہے۔
-
حدیث روز | دنیاوی مشکلات سے رہائی کا نسخہ
حوزه/ امام رضا عليه السلام نے ایک روایت میں دنیاوی مشکلات سے رہائی کا طریقہ کار بیان کیا ہے۔
-
اسلامک کلچر اینڈ تھاٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ:
جو مزاحمت کا ساتھ نہیں دیتے وہ کاروان فتح سے پیچھے رہ جائیں گے
حوزہ/ پروفیسر علی اکبر رشاد نے کہا: فلسطین اور خطے کا مستقبل بہت روشن ہے، شہید اسماعیل ھنیہ تقویٰ کے عظیم مراتب کے حامل تھے اور انہوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری اور راہِ خدا میں اپنے جہاد اور تقویٰ کی وجہ سے ہی انہیں عرفان کی بلندیاں نصیب ہوئیں ۔
-
عطر قرآن:
تفسیر | شیطان کی کوششوں کو بے نقاب کرنا اور مؤمنوں کو صرف اللہ سے ڈرنے کی ہدایت کرنا
حوزہ/ اس آیت کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ مؤمنین کو چاہیے کہ وہ کسی بھی خوف یا خطرے کے بجائے اللہ سے ڈریں، کیونکہ اللہ کے خوف سے ہی حقیقی تقویٰ اور ایمان مضبوط ہوتا ہے۔ اور اسی سے دینی و دنیاوی کامیابی حاصل ہوتی ہے۔
-
مضبوط ایمان کی علامت تقویٰ ہے، حجت الاسلام مرید نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جامع مسجد علی، حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تقویٰ مضبوط ایمان کی علامت ہے۔ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے ہمیں تقویٰ کی کوشش کرنی چاہیے۔
-
تقویٰ کے ساتھ اعمال پر بھی توجہ لازمی ہے، مولانا مصطفٰی علی خان
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں پروفیسر سید غلام مرتضٰی نقوی مرحوم ابن سید معظم حسین نقوی مرحوم طاب ثراہ کی روح کے بلندی درجات کے لئے امامیہ ہال، نیشنل کالونی، امیر نشاں میں مجلسِ سید الشہداء کا اہتمام کیا گیا۔
-
ماہ رمضان المبارک کی آمد پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کا پیغام
حوزہ/ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز پر جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس بابرکت مہینے کی روحانی اور معنوی فضا سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
علم و تقویٰ دو ایسے پر ہیں جن کی مدد سے انسان بلندی کا سفر طے کرتا ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مدرسہ جامعہ الولایۃ خیرپور میں طلاب کرام، مدرسہ کے پرنسپل، سابق ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد علی طاہری اور نائب صدر و مجلس وحدت مسلمین ضلع خیرپور کے رہنما علامہ سعید احمد سولنگی سے ملاقات کی ہے۔
-
عزاداری میں شرکت؛ تقویٰ کا اہم مصداق ہے، حجت الاسلام کارگر
حوزہ/ حجت الاسلام کارگر نے کہا کہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام تقویٰ کا اعلیٰ مصداق ہیں اور جس کا امام حسین علیہ السّلام سے رابطہ برقرار ہو جائے تو اس سے بھی تقویٰ کا رنگ و خوشبو آئے گی، لہٰذا عزاداری میں شرکت، تقویٰ کا اہم مصداق ہے۔
-
تقویٰ؛ خوشنودئ الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے، استاد میر باقری
حوزه/ خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے عشرۂ محرم الحرام کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہوکر عقب نشینی کرنا اور امام کی دعوت کو ٹھکرا دینا تقویٰ نہ ہونے کی علامت ہے۔
-
گناہ کا بہترین علاج استغفار ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزه/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں خطبہ جمعہ تقوی الٰہی پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اصول دین میں عدل صفت ذات الٰہی ہے، امامت نبوت کا ہی استمرار ہے اسلام کی بنیاد توحید ہے اور اسی میں ہی کامیابی ہے۔
-
ماہ رمضان اور خود سازی
حوزہ/ خودسازی کی پہلی منزل یہ ہے کہ انسان اس راستے کا انتخاب کرے جو رضائے الہی کی طرف جا رہا ہے نہ غضب الہی کی طرف، جو بہشت و جنت کا راستہ ہے نہ دوزخ و جہنم کا۔ یا دوسرے لفظوں میں جو اس کی فطرت کا راستہ ہے یا شیطنت کا۔
-
سماجی تقوٰی
حوزه/ ماہ رمضان المبارک ہمیں تقوی کا درس دیتا ہے۔ گناہ اور معصیت کے راستے کو چھوڑ کر اطاعت و بندگی کو اختار کرنے کا درس۔ یعنی اس ماہ کے ایام کے دوران بندہ اپنے نفس پہ قابو پانے کی مشق میں مشغول رہتا ہے۔
-
صوبہ سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ:
روزے کا نتیجہ ’تقویٰ ‘ہے، صرف کھانے پینے سے پرہیز کرنے کو روزہ نہیں کہتے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مرتضیٰ مطیعی نے کہا: تقویٰ کی شرط ہے کہ انسان خود کوشش کرے اور اس کے حصول کے لیے اپنے واجبات کو انجام دے اور روزے رکھے، روزہ صرف کھانے پینے سے پرہیز کا نام نہیں ہے بلکہ ضروری ہے کہ انسان کے تمام اعضا و جوارح روزہ رکھیں۔
-
استقبال ماہ رمضان کے سلسلے میں نشست کا انعقاد
ماہ مبارک رمضان خودسازی اور کسب رضائے الٰہی کا مہینہ ہے: مولانا ڈاکٹر شھوار حسین نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہا: ماہ مبارک رمضان تزکیہ نفس، خودسازی اور کسب رضائے الٰہی اور لوگوں کی مدد کرنے کا مہینہ ہے۔
-
حب علی یعنی ایمان و تقویٰ : مولانا سید ممتاز جعفر نقوی
حوزہ/ مربی اعلیٰ جامعہ امامیہ نے کہا: مولا علیؑ امیرالمومنین اور امام المتقین ہیں ۔ آپ کی محبت انسان کو با ایمان اور با تقویٰ بناتی ہے۔ ہمیں اپنے بچوں کو امیرالمومنین علیہ السلام کی محبت پر تربیت کرنا چاہئیے تا کہ ایک با ایمان اور با تقویٰ نسل سامنے آئے۔
-
معاشرہ سے امربالمعروف و نہی عن المنکر کا خاتمہ برکات کے سلب ہونے کا سبب بنتا ہے، مولانا ڈاکٹر محمد راحم رضوی
حوزہ/ اگر عمل کرنے والی چیزوں پر قائم رہیں تو زندگی گلشن و گلستان کی مثال ہوتی ہے اور ترک کرنے والی چیزوں سے پرہیز نہ کیا جائے تو زندگی تلخیوں سے بھر جاتی اور صرف یہ اثرات زندگی تک محدود نہیں رہتے بلکہ آخرت بھی متاثر ہوتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد:
دین کی تبلیغ کوئی عارضی اور موقت چیز نہیں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین کشکولی نے کہا: طلباء اور علماء کو "طَبیبٌ دَوّارٌ بِطِبِّه" کا مصداق یعنی ایک چلتا پھرتا طبیب ہونا چاہیے۔ علماء کو زندگی کے تمام شعبوں میں بھی مذہب کا مبلغ ہونا چاہیے۔
-
صوبہ قزوین میں رہبر معظم کے نمائندے:
صرف پرچم نصب کر دینا تعظیم شعائر الہی نہیں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین عابدینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف پرچم نصب کر دینے کو تعظیم شعائر الہی نہیں کہا جاتا، بلکہ تعظیم شعائر الہی یعنی لوگوں کو آرام و آسائش مہیا کرانا بھی ہے لوگوں کے کام کی گرہ کو کھولنا اور ان کی مشکلات و آسان کرنا ہے اور خدا کے ساتھ اپنے عہد کو فراموش نہ کرنا اور اخلاقی اصولوں اور اقدار پر ثابت قدم رہنا ہے۔
-
ڈاکٹر سید حیدر رضا:
تزکیہ نفس کے ذریعہ ہی انسان ملکوتی درجات تک پہنچ سکتا ہے
حوزہ/ روایت میں ہے کہ میں تیرے قلب کو غنی کر دوں گا میں تیرے قلب کو بے نیازی جیسی صفت سے پر کر دوں گا، تو اس جملے کے مفہوم سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ غنی اور فقیر ہونے کا حقیقی تعلق انسان کے قلب اور نفس سے ہے۔
-
سماج کے تمام مسائل کا واحد حل تقویٰ ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ حدیث کے مطابق، جو شخص سب سے زیادہ عزیز، کامیاب، محبوب اور سب سے زیادہ غالب ہونا چاہتا ہے اسے تقویٰ اختیار کرنا چاہئے اور یہاں تک کہ روایت میں ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو اس سے تمام مخلوقات ڈرتی ہیں۔
-
عید قربان کی خوشیوں میں اپنے نادار عزیز و اقرباء کو شامل کریں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں بلکہ تقوی اور اطاعت الہی کے ذریعے اپنے پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کا نام ہے۔
-
اگر انسان میں تقویٰ ہو تو قربانی قبول ہوتی ہے، پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی
حوزہ/ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) دینیات فیکلٹی کے ڈین پروفیسر محمد سعود عالم قاسمی نے عید الاضحیٰ کی قربانی کے سلسلے میں بتایا کہ اگر انسان میں تقویٰ ہو تو قربانی قبول ہوتی ہے اور تقویٰ نہیں ہو تو قربانی قبول نہیں ہوتی۔
-
تقویٰ تمام مشکلات کے حل کی کلید ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ دینی علوم کے استاد نے کہا: خداوند عالم نے قرآن کریم میں واضح فرمایا ہے کہ اگر انسان اپنے اندر بےنیازی کا احساس کرے تو وہ سرکشی پر اتر آتا ہے۔ انہوں نے کہا: روایت میں آیا ہے کہ فقر و تنگدستی، بیماری اور موت تین ایسے عناصر ہیں جو انسان کو سرکشی سے روکتے ہیں۔
-
ماہ رمضان کا اصل مقصد تقوی ہے اس معنویت کی سال بھر احفاظت کریں، آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ امام جمعہ و جماعت حسن آباد سرینگر کشمیر نے اپنے پیغام عید میں کہا کہ ہم سب کو چاہئے جو معنویت، عبودیت اور روحانیت اس مبارک مہینے میں کماٸی اسکی دل و جان سے اگلے رمضان تک بلکہ عمر بھر حفاظت کریں اور انکے فیوضات سے استفادہ کیا جائے۔
-
آیت اللہ حافظ بشیر نجفی:
خدا اور رسول (ص) کے بعد اہلبیت (ع) ہی ہمارے حقیقی رہبر ہیں اور تقوی کے بغیر عمل کا کوئی فائدہ نہیں
حوزہ/ مرجع عالی قدر نے اپنے بیان میں کہا کہ خدا ور سول (ص) کے بعد ائمہ اہلبیت علیہم السلام ہی ہمارے حقیقی رہبر ہیں اور لازمی بھی یہی ہےکہ ہم اپنی دنیا و آخرت کے لئے انہیں ہی حقیقی رہبر قرار دیں اس لئے کہ وہی ہمارے لئےن مونہ عمل ہیں،الہی واسطہ ہیں، نجات کے راستے ہیں ان کے اقوال و اعمال سے تمسک یعنی نجات اور خدا کی بندگی ہے۔
-
حدیث روز | ماہ مبارک رمضان بندوں کے لئے مقابلے کا میدان
حوزہ/ امام حسن علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان نامی مقابلے کے میدان کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
ماہ شعبان میں کامل تقویٰ، محبت اور عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرکے خدائے بزرگ و برتر کی رضا حاصل کی جائے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اسلام عبادات کے ساتھ ساتھ معاشرتی تعلقات، سماجی روابط، سیاسی عمل، معاشی ضروریات اور اقتصادی استحکام سمیت زندگی کے تمام پہلوؤں پر دین اسلام کے مطابق توجہ دینے پر زور دیتا ہے۔ ماہ شعبان میں جو لوگ تزکیہ نفس کے ذریعے اپنے اخلاق کو سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں ان کی محنت رائیگاں نہیں جاتی۔