-
-
-
15 شوال یوم شہادت حضرت حمزہ علیہ السلام:
مقالات و مضامینروایات کی رو سے فضیلتِ سید الشہداء حضرت حمزہ علیہ السلام
حوزہ/ حضرت حمزہ بن عبدالمطلب (علیہ الرحمہ) کی حیاتِ طیبہ اور ان کی شہادت، دینِ اسلام کے لیے ایثار و قربانی کی بے مثال مثال ہے۔ وہ نہ صرف رسولِ خداؐ کے چچا تھے بلکہ اسلام کے پہلے علمبرداروں اور…
-
ہندوستانڈاکٹر سید ایلیا زنگی پوری، بنگلور کی ایک ہمدرد شخصیت، داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ مرحوم کا تعلق ضلع غازی پور (یو پی) کے مشہور علمی و حکمت بھرے خانوادے، زنگی پور سے تھا۔ وہ سرکار علامہ سید محمد یوشع فیضی کے فرزند اور بزرگ عالم دین علامہ قیس زنگی پوری کے نواسے تھے۔ اور…
-
خواتین و اطفالغزہ کے شور میں پوری انسانیت لرز رہی ہے، مگر مسلم دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ انہوں نے مسلم حکمرانوں سے سوال کیا: "57 اسلامی ممالک، لاکھوں کی تعداد میں فوجیں، اور ایٹمی طاقت رکھنے کے باوجود کیوں خاموش ہیں؟ کیا یہ ایمان کی کمزوری ہے؟ کیا خوف غالب آ چکا ہے؟ غزہ میں…
-
پاکستانتشکل مصباح الھدیٰ کی طرف سے محفل انس با قرآن کی اختتامی تقریب کا اہتمام
حوزہ / ماہ مبارک رمضان میں تشکل مصباح الھدیٰ طلاب ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے ایک محفل انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس کی اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
شیعہ بزرگ مرجع تقلید کی برسی کی یادگاری تقریب کے متعلق ایک رپورٹ؛
علماء و مراجعایک عظیم استاد اور مرجع کا غم اور ایک وفادار شاگرد کی گریہ و زاری
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ بروجردی رحمۃ اللہ علیہ کی 66ویں برسی کی مناسبت سے قم میں واقع مسجد اعظم میں ایک پروقار تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
چیئرمین پاکستان علماء کونسل:
پاکستانامت مسلمہ متحد ہو جائے تو فلسطین آج آزاد ہو سکتا ہے
حوزہ / پاکستان کے معروف اہل سنت عالم دین طاہر محمود اشرفی نے کہا: پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا ایران امریکہ مذاکرات کی خبروں پر تبصرہ؛
پاکستانمعاہدے دباؤ سے نہیں برابری کی سطح پر کیے جائیں تو دیرپا اور عالمی امن کے لیے خوش آئند ہوتے ہیں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات دنیا کے امن کے لیے اس وقت اہم ثابت ہوں گے جب یہ مذاکرات کسی دباؤ ¶ کے بغیر برابری کی سطح پر منعقد ہوں اور امریکہ خود پر طاری کردہ…
-
مسلح فورسز کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
ایرانمسلح فورسز کی بھرپور آمادہ رہنے کی صلاحیت کی حفاظت ہونی چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 13 اپریل 2025 کی صبح نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے مسلح فورسز کے کچھ کمانڈروں اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
پاکستانامیر جماعت اسلامی پاکستان کا ایران سمیت مسلم ممالک کو خط، OIC اجلاس اور یومِ یکجہتی غزہ کی تجویز
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر، حافظ نعیم الرحمٰن نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں فلسطین کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کا سربراہی اجلاس بلانے کی…
-
مقالات و مضامینتسبیحات امام علی (ع) پڑھنے کی فضیلت
حوزہ/تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مانند ایک اور با فضیلت تسبیح، تسبیحات امام علی علیہ السلام ہیں جو نہایت ہی آسان اور بڑی فضیلت کی حامل ہیں۔
-
آیات زندگی |
خواتین و اطفالاپنے اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے کیسے بچائیں؟
حوزہ/ قرآن و روایات کی روشنی میں اہل ایمان پر لازم ہے کہ وہ نہ صرف اپنی، بلکہ اپنے اہل و عیال کی معنوی تربیت اور آخرت کی فلاح کے لیے بھی سنجیدہ کوشش کریں۔
-
خواتین و اطفالزیارت جامعہ کبیرہ، معرفت کا عظیم خزانہ ہے: استاد حوزہ علمیہ خواہران
حوزہ/ یزد میں واقع مدرسہ حضرت زینب (س) میں زیارت جامعہ کبیرہ کی تشریح پر مبنی ہفتہ وار پروگرام کا آغاز ہوا، اس نشست میں محترمہ فاطمہ غفارنیا نے امام معصوم (علیہ السلام) کی معرفت کی اہمیت پر بات…
-
ایرانعالمی اداروں کی خاموشی اور بے بسی کے سائے میں غزہ کے اسپتالوں پر حملے جاری
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے کہا ہے کہ غزہ کے المعمدانی اسپتال پر حملہ امریکہ کی پشت پناہی، اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی اور بے بسی کے تحت انجام پایا ہے۔
-
حجت الاسلام مصطفی میرزائی:
ایرانعمل و کوشش کے بغیر امور کو خدا کے سپرد کرنا توکل کے مفہوم میں غلط فہمی ہے
حوزہ / حجت الاسلام مصطفی میرزائی نے ایمان اور توکل کو دینی اعتقادات کی تشکیل میں دو کلیدی عناصر قرار دیا ہے۔
-
حجت الاسلام حمید محمدی:
ایرانعرب حکومتیں مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں اپنی اسلامی غیرت کا مظاہرہ کریں
حوزہ / اساتذہ، طلاب اور علمائے کرام کی بسیج تنظیم کے سربراہ نے کہا: ملت مظلوم فلسطین پر صہیونی غاصب اور فاسد حکومت کے تازہ ترین جرائم اور غزہ پر وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
مذہبیمرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبایی بروجردی رضوان اللہ علیہ
حوزہ/ 13 شوال ؛ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبایی بروجردی رضوان اللہ علیہ کے رحلت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر مرجع عالیقدر کی مختصر سوانح حیات قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صدر حسینی:
ایرانحوزات علمیہ کی اولین ذمہ داری "تبلیغ" ہے
حوزہ / فقہ و علوم اسلامی انسٹیٹیوٹ کے مدیر نے حوزات علمیہ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دینی تبلیغ کو اس ادارے کی حرکت کا بنیادی محور قرار دیا اور مدارس و سوشل میڈیا میں اس پر توجہ کی ضرورت…
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانحوزہ علمیہ کو ادبی اور لسانی شعبوں میں علمی پیداوار اور نظریہ سازی کرنی چاہیے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: حوزہ علمیہ کو ادبی اور لسانی شعبوں میں علمی پیداوار اور نظریہ سازی کرنی چاہیے۔ آج ہمیں ایسے ماہرین اور محققین کی ضرورت ہے جو اس میدان میں سرگرم ہوں اور علمی مقالات…
-
مذہبیشرعی احکام | اگر مسافر اپنی نماز پوری پڑھ لے تو اسے کیا کرنا چاہئے؟
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے مسافر کی نماز پوری پڑھنے کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۴؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۳؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:اتوار:۱۴؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۳؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کام
حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کاموں کا تعارف کرایا ہے۔