حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی علیه:
مَن قَرَأ القرآنَ كانَت لَهُ دعوةٌ مُجابةٌ إمّا مُعَجَّلَةً و إمّا مُؤَجَّلةً .
امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے کی ایک دعا، جلد یا تھوڑی دیر سے (بارگاہ خداوندی) میں (ضرور) قبول ہو گی۔
بحارالانوار : / 93 / 313 / 17