۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ ایسا کیا کام کریں کہ لوگ ہمیں یاد رکھیں؟۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کنزالفوائد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

لَمْ يَمُتْ مَنْ تَرَكَ اَفْعالاً يُقْتَدى بِهِ مِنَ الْخَيْر

اميرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے پیچھے ایسے اچھے کام چھوڑے کہ دوسرے جس کی پیروی کریں وہ ہرگز نہیں مرتا ہے (وہ زندہ و جاوید رہتا ہے)۔

کنزالفوائد، ج 1، ص 349

تبصرہ ارسال

You are replying to: .