۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
نماز

حوزہ/ حصرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں شیطان کو شکست دینے کا طریقہ بتایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی علیہ السلام:

فَما أرْغَمُ أنْفُ الشَيْطانَ بِشَى ءٍ مِثْلَ الصَّلاةِ، فَصَـلِّها وَ أرْغَـمْ أنْـفَ الشَّـيْطانَ

امام زمانہ (عجل اللہ تعالی فرجه الشریف) نے فرمایا:

نماز کی مثل کسی چیز سے شیطان کی ناک زمین پر نہیں رگڑی جا سکتی۔ پس نماز کو قائم کریں اور شیطان کی ناک کو زمیں پر رگڑیں۔

بحارالانوار 53: 182

تبصرہ ارسال

You are replying to: .