جمعرات 5 ستمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | رزق و روزی میں اضافہ کا طریقہ

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق وروزی میں اضافہ کرنے راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

مُواساةُ الأخِ في اللّهِ عزّ و جلّ تَزِيدُ في الرِّزقِ

امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

دینی بھائی کی مدد کرنے سے رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے۔

بحارالانوار : 395 / 74 / 22

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha