جمعرات 23 جنوری 2025 - 11:48
حلال روزی میں برکت اور اضافے کا آسان عمل/ آیت اللہ کشمیری (رح) کی خاص تجویز

حوزہ/ آیت اللہ کشمیری (رح) نے اپنی کتاب "روح ریحان" میں بتایا ہے کہ اگر ہم روزانہ سورہ عادیات کو 110 بار پڑھیں تو ہمیں حلال اور کثیر روزق عطا ہوگا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ کشمیری (رح) نے کہا:

"اگر سورہ عادیات کو روزانہ 110 بار پڑھا جائے تو حلال اور بہت زیادہ رزق نصیب ہوگا۔"

[سورہ عادیات کو 110 بار پڑھنے میں تقریباً 35 منٹ لگتے ہیں۔ اسے ایک ہی بار یا لگاتار پڑھنا ضروری نہیں ہے، بلکہ دن بھر میں فارغ وقت میں آہستہ آہستہ پڑھا جا سکتا ہے۔]

حوالہ:

روح ریحان، عارف کامل مرحوم آیت اللہ سید عبدالکریم رضوی کشمیری کی سیرت، صفحہ 81۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha