عمل
-
حدیث روز | مردوں کا امتحان
حوزه/ أمیرالمؤمنین حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں مردوں کے امتحان سے متعلق روایت بیان فرمائی ہے۔
-
قرآن صرف ثواب کی نہیں،بلکہ عملی کتاب ہے، پڑھیں، سمجھیں اور عمل کریں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر قرآن مجید کو اپناؤ گے تو علم حاصل ہوگا، حریت و آزادی آئے گی ،کسی کے سامنے جھکو گے نہیں، نہ افسر ،زمیندار، حکمران اور نہ ہی امریکہ کے سامنے جھکنے کی ضرورت ہوگی۔بلکہ قرآن مجید کا علم حاصل کرنے سے آپ میں آزادی کی تڑپ پیدا ہوگی اور استقلال آئے گا۔
-
منبر حسینی سے پیغام عمل بیان کیا جائے، پروفیسر ڈاکٹر حیدر حسینی
حوزہ/ نوجوان نسل ملک و قوم کے لیے مستقبل ہی نہیں بلکہ معاشرے کی تعمیر و تشکیل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ کسی بھی قوم و قبیلہ کا سرمایہ و اثاثہ نوجوان ہی ہوا کرتے ہیں۔ جب کسی قوم نے ترقی کے زینے عبور کیے ہیں تو مرکزی کردار نوجوان ہی رہا ہے۔
-
پہلے دین سیکھیں
حوزہ/ جس طرح بغیر علم کے دین پہنچانا خطرناک ہے اسی طرح بغیر عمل کے بھی خطرناک ہے۔ جیسا کہ روایات میں ہے کہ اپنی زبان سے نہیں بلکہ اپنے عمل سے تبلیغ کرو۔ ورنہ اس کی مثال اس نا بینا جیسی ہو گی جس کے ہاتھ میں چراغ ہو اور وہ دوسروں کے لئے تو راستہ روشن کرتا ہے لیکن خود اس روشنی سے محروم ہوتا ہے۔
-
قرآن سے محبت ایمان اور اس پر عمل کرنا تربیت اسلامی ہے، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/مولانا تطہیر زیدی نے کہا کہ قرآن مجید کی تمام سورتیں انسانی تربیت کے لئے نازل ہوئیں ہیں۔
-
ایمان اور عمل صالح دونوں لازم و ملزوم ہیں: مولانا ڈاکٹر سید کاظم مہدی عروج ؔجونپوری
حوزہ/ ایمان و عمل صالح دونوں کا آپس میں بہت ہی قوی ربط اور باہمی مضبوط رشتہ ہے۔دونوں لازم و ملزوم ہیں،دونوں ایک دوسرے سے بے نیاز اور جدا نہیں ہو سکتے ہیں اور دونوں علیحدہ علیحدہ مستقل طور پر غیر نفع بخش اور غیر مفید ہیں۔دونوں کا ایک ساتھ وجود ضروری ہے۔دونوں کو ایک ساتھ بار بار بکثرت قرآن مجید میں ذکر کرنے کا فلسفہ و حکمت یہی ہے۔
-
امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ میں ماہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے خطاب:
عقیدہ کی پختگی اچھے عمل سے ظاہر ہوتی ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ جو اللہ کے رسولؐ نے حکم دیا ہے اسی کے مطابق عمل کرنا مومن ہونے کی علامت ہے،نہ اس میں کچھ اپنی مرضی کے مطابق بڑھایا جائے اور نہ کچھ گھٹایا جائے۔
-
مولانا تقی عباس رضوی:
معاشرہ سے برائی اور بے دینی کے سدباب کے لئے سیرت حسین اور پیغام کربلا سے اپنی زندگیوں کو آراستہ کرنا ضروری
حوزہ/ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کا عزادار، غمخوار اور وفادار ہونے کا مطلب ہے؛ عشق حسین کا زبانی دعوؤں کے بجائے سیرت حسین پر عملی طور پر عمل پیرا ہونا ہے.
-
متاب جموں و کشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ مطلع الفجر کارگاہ اختتام پذیر؛
حکمت نبوی و حکمت علوی پر عمل پیرا ہونے کی صورت میں ہی سماج کی ترقی پوشیدہ ہے
حوزہ/ اساتذہ کرام نے سماجی انحرافات کی نشاندہی دہی کرتے ہوئے ان کا سد باب کرنے پر زور دیا، تعلیمی و تربیتی پسماندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے دینی تعلیمات کے ماہرین مذہبی تعلیمات اور مروجہ تعلیمات کو تربیتی زیور سے آراستہ کرنے پر تاکید کی۔
-
آئمہ (ع) کو محبت کے زبانی دعوے نہیں چاہئے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا شہوار نقوی نے کہا کہ محمد اور آل محمد کی شان میں قصیدہ خوانی کا فائدا تبھی ہے جب انکی تعلیمات پر عمل بھی کیا جائے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد صرفی:
اگر اہلبیت (ع) سے سچی محبت ہے تو ہمیشہ انکی اطاعت میں زندگی بسر ہونی چاہیئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد صرفی نے ایام اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے کہا کہ یہ ہمیں یہ پیغام دے رہے ہیں اگرہمیں ان سے سچی محبت ہے تو ہمیشہ انکی اطاعت میں زندگی بسر ہونی چاہیئے۔
-
صدر ادارہ تنظیم المکاتب:
عمل محبت اہلبیت (ع) کا تقاضہ ہے، آیت اللہ سید شمیم الحسن رضوی
حوزہ/ جب ہم نے اہلبیت علیہم السلام کو مان لیا تو اب انکی بات بھی ماننی ہو گی، احکام پر عمل کرنا ہو گا۔ اہلبیت علیہم السلام کی محبت عمل کا تقاضہ کرتی ہے۔
-
عزاداری عمل چاہتی ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ عزاداری کے میدان میں آگے آگے رہنا لیکن عمل کے میدان میں زیرو ہونا کوئی عقلمندی کی دلیل نہیں ہے کیونکہ یہ عزادار کی پہچان نہیں ہے۔ ایک حقیقی عزادار وہی ہے جو عزاداری کے ساتھ ساتھ صاحبِ عزا کے احکام و فرامین پر عمل بھی کرے۔
-
رکن نور یکجہتی تحریک:
اسلام باتوں سے نہیں بلکہ عمل سے پہنچانے کی ضرورت ہے، محترمہ شلپا نیر
حوزہ/ محترمہ شلپا نیر کہ جس نے بڑی تحقیق کے بعد اسلام قبول کیا ہے اور اپنا نام کنیز فاطمہ رکھا ہے نے اپنی تقریر کے میں خاص روحانی کیفیت کے ساتھ کہا کہ؛ میری طرح بہت سارے لوگ اس حقیقت کی تلاش میں ہے جو اسلام میں ہے میں چاہتی ہوں کہ ان سب تک پہچایا جائے،اور وہ اسلام باتوں سے نہیں بلکہ عمل سے پہنچانے کی ضرورت ہے۔
-
معاشرے کو امام محمد تقی (ع) کے علم و تقوی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے علمی مناظرے اور تقوی کے ذریعہ دشمنان اسلام کو ہمیشہ کے لیے شکست دے کر اپنے جد کی سنت اور دین الہی کو زندہ رکھا۔