حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اِنَّ اللّه َ لَيُبْغِضُ الْمُنْفِقَ سَلْعَتَهُ بِالْأَيْمان
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
قسم کھانے کے ذریعہ اجناس بیچنے والے پر خدا ناراض ہوتا ہے۔
بحارالانوار، جلد 99 / 103
آپ کا تبصرہ